ٹیٹانیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیٹانیہ

ٹیٹانیہ یورینس کا ایک چاند ہے۔ یورینس کے چاندوں میں سے سب سے بڑی ہے۔ 11 جنوری 1787 میں انگریزی فلکیات دان ولیئم ہرشل نے دریافت کی گئی ہے۔