دم دار سیارے

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

دم دار ستارے Comets

ہیل بوپ ، ایک دم دار سیارہ یا comet

دم دار ستاروں کا انگریزی لفظ کامٹ یونانی لفظ کوم kome سے ماخوذ ہے۔ جس کا مطلب ہے بال۔

یہ بھی اجرام فلکی کا حصہ ہیں۔ یہ نسبتا چھوٹے چھوٹے ذرات سے تشکیل پاتے ہیں۔ اور ان کے گرد گیسی غلاف ہوتا ہے۔ چند دم دار ستارے سورج کے گرد مختصر وقت میں چکر لگا لتے ہیں۔


لیکن وقفے کے ساتھ برہنہ آنکھ naked eye سے نطر آنے والا دمدار ستارہ "ہیلی" ہے۔ یہ ہر 76 برس بعد اپنے مدار میں زمین کے قریب ترین آتا ہے۔ اسے برطانوی ماہر فلکیات ایڈمنڈ ہیلی (1742 تا 1656) کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ اس کی پیش گوئی کے مطابق یہ ستارہ 1759 میں نظر آیا تھا۔

نظام شمسی
سورج عطارد زہرہ چاند زمین فوبوس اور ڈیمیوس مریخ سیرس سیارچوی پٹی مشتری مشتری کے چاند زحل زحل کے چاند یورینس یورینس کے چاند نیپچون کے چاند نیپچون کیرون، نکس اور ہائڈرا پلوٹو کوئپر پٹی ڈسنومیا ارس منتشر طشتری اورت بادلSolar System Right To Left.PNG
سورج · عطارد · زہرہ · زمین · مریخ · مشتری · زحل · یورینس · نیپچون
بونے سیارے
پلوٹو · سیرس · ارس
دیگر اجرام فلکی
چاند · نجمیے · دم دار سیارے · کہکشاں · شہاب ثاقب · سحابیہ · اجرام فلکی کے فاصلے

ِ

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں