چھپکلی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ایک خوبصورت چھپکلی - اس کی پانچ ہزار سے زائد اقسام ہیں۔
|
||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||
|
چھپکلی رینگنے والے کیڑوں کے گروہ کا ایک بڑی تعداد میں پایا جانے والا رکن ہے، جس کی پانچ ہزار اقسام ہیں اور یہ براعظم انٹارکٹیکا کے علاوہ سارے براعظموں میں پایا جاتا ہے۔ زیادہ تر چھپکلیوں کی چار ٹانگیں، دوبیرونی کان، لمبی دم ہوتی ہے، یہ کرم خور یعنی چھوٹے کیڑے مکوڑے کھاتا ہے۔ ان کی کئی اقسام میں رنگ بدل لینے کی حیرت انگیز صلاحیت ہوتی ہے جوکہ شکار خور جانور سے بچنے کے لئے ہوتی ہے۔ تاہم یہ خصوصیت تمام چھپکلیوں میں نہیں پائی جاتی۔