ڈاکٹر محمد الغزالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جسٹس ڈاکٹر محمد الغزالی ادارہ تحقیقات اسلامی سے منسلک معروف اسکالر اور سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ کے رکن تھے۔ وہ ایڈہاک جج تھے۔ انھوں نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تحقیق میں پروفیسر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیں۔ وہ سپریم کورٹ میں شریعہ ایپیلیٹ بینچ کے رکن تھے۔ وہ حافظِ قرآن بھی تھے۔

وفات[ترمیم]

ڈاکٹر محمد الغزالی 19 دسمبر 2023ء بروز منگل کو وفات پا گئے، ، ایچ الیون اسلام آباد میں دفن کیے گئے،

حوالہ جات[ترمیم]