ڈینس ویئرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈینس ویئرز
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینس ویئرز
پیدائشکیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 22)25 فروری 1972  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ24 مارچ 1972  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1968/69–1978/79مغربی صوبہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 3
رنز بنائے 6
بیٹنگ اوسط 1.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 5
گیندیں کرائیں 660
وکٹ 5
بالنگ اوسط 40.80
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/33
کیچ/سٹمپ 3/–
ماخذ: CricketArchive، 2 مارچ 2022ء

ڈینس ویئرز جنوبی افریقہ کی ایک سابق خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بطور آل راؤنڈر کھیلی تھی۔ وہ 1972ء میں جنوبی افریقہ کے لیے 3 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں، سبھی نیوزی لینڈ کے خلاف ، چھ رنز بنائے اور 5وکٹیں لیں۔ اس نے مغربی صوبے کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player Profile: Denise Weyers"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2022 
  2. "Player Profile: Denise Weyers"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2022