ڈین مائنرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈین مائنز
ذاتی معلومات
مکمل نامڈین انتھونی مائنز
پیدائش (1970-01-06) 6 جنوری 1970 (عمر 54 برس)
ہیملٹن، برمودا
بلے بازیدبئیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 4)17 مئی 2006  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ25 مارچ 2007  بمقابلہ  بنگلہ دیش
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 20 6 33 1
رنز بنائے 478 238 749 5
بیٹنگ اوسط 26.55 29.75 26.75 5.00
100s/50s 0/3 0/3 0/4 0/0
ٹاپ اسکور 74 74 68 5
کیچ/سٹمپ 10/2 11/2 30/6 0/0
ماخذ: CricketArchive، 3 نومبر 2017

ڈین انتھونی مائنز (پیدائش: 6 جنوری 1970ء) برموڈیا کے ایک سابق بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ وہ برمودا کی قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ اپنے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں وکٹ کیپر کے طور پر کھیلے جب وہ 17 مئی 2006ء کو کینیڈا سے کھیلے تھے۔ مائنرزنے 46 رنز بنائے ، 2کیچز اور 2سٹمپنگ کیے کیونکہ برموڈا نے ڈک ورتھ لوئس طریقہ کار کے تحت یہ کھیل 3 وکٹوں سے جیت لیا اور اس نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔ انھوں نے 20 ایک روزہ کھیلے جن میں سب سے زیادہ سکور 74 تھا۔ وہ برمودا کے لیے 6 آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میچوں اور آئی سی سی ٹرافی ٹورنامنٹس میں بھی کھیل چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]