ڈیوڈ ایلن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوڈ ایلن
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ والٹر ایلن
پیدائش (1937-11-05) 5 نومبر 1937 (عمر 86 برس)
ہیسٹینگز, کرائسٹ چرچ، بارباڈوس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1955–56 to 1965–66بارباڈوس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 54
رنز بنائے 75 764
بیٹنگ اوسط 12.50 14.69
100s/50s 0/0 0/2
ٹاپ اسکور 40* 56
کیچ/سٹمپ 15/3 117/24
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 جنوری 2022

ڈیوڈ والٹر ایلن (پیدائش:5 نومبر 1937ء) ایک سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1962ء سے 1966ء تک پانچ ٹیسٹ کھیلے ۔ وہ پانچوں ٹیسٹ میچوں میں وکٹ کیپر رہے۔ [1]

کیریئر[ترمیم]

ہیسٹنگز ، کرائسٹ چرچ، بارباڈوس میں پیدا ہوئے۔ ایلن نے بارباڈوس کے لیے 1955-56ء سے 1965-66ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی اور 1963ء اور 1966ء میں ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے ساتھ انگلینڈ کا دورہ کیا۔ انھوں نے 1961-62ء میں ہندوستان کے خلاف دو، 1964-65ء میں آسٹریلیا کے خلاف ایک اور 1966ء میں انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ کھیلے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "David Allan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2022