ڈیوڈ کولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈیوڈ کولی
ذاتی معلومات
مکمل نامڈیوڈ جان کولی
پیدائش15 مارچ 1947(1947-03-15)
موسمان، نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 257)8 جون 1972  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ13 جولائی 1972  بمقابلہ  انگلینڈ
واحد ایک روزہ (کیپ 17)26 اگست 1972  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1969/70–1978/79نیو ساؤتھ ویلز کرکٹ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 1 87 14
رنز بنائے 84 2,374 154
بیٹنگ اوسط 21.00 23.74 22.00
100s/50s 0/1 1/13 0/0
ٹاپ اسکور 54 101 40
گیندیں کرائیں 729 66 14,365 775
وکٹ 6 0 236 24
بالنگ اوسط 52.00 31.60 19.20
اننگز میں 5 وکٹ 0 8 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/83 6/30 4/54
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 44/– 4/–
ماخذ: کرک انفو، 12 دسمبر 2005

ڈیوڈ جان کولی (پیدائش: 15 مارچ 1947ء موسمان، سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1972ء میں تین ٹیسٹ میچ اور ایک ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔ کولی ایک درمیانے درجے کے تیز گیند باز تھے جنھوں نے 1969-70ء کے درمیان شیفیلڈ شیلڈ میں 78-1977ء نیو ساؤتھ ویلز کے لیے کھیلا۔ اس کے بعد وہ 1972ء کے دورہ انگلینڈ کے لیے آسٹریلوی ٹیم میں منتخب کیے گئے، کولی نے 1972ء کی ایشز سیریز میں پہلے تین ٹیسٹ کھیلے۔ اس نے مانچسٹر میں اپنے پہلے ٹیسٹ میں باؤلنگ کا آغاز کیا ان کے ساتھی کھلاڑی باب میسی نے اس میچ میں ڈیبیو پر 16 وکٹیں حاصل کیں۔ 1972ء کے دورے کے دوران بریڈفورڈ میں یارکشائر کے خلاف لسٹ اے میچ میں کھیلتے ہوئے، کولی نے 3/30 لیا، جو یارکشائر کے خلاف لسٹ اے میچ میں آسٹریلین الیون کے کھلاڑی کے لیے اب بھی ایک ریکارڈ ہے[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]