ڈیگو ولازکوئز
وکیپیڈیا سے
ڈیگو ولازکوئز (1660ء- 1599ء) سپینی مصور تھے جو فلپ چہارم کے دربار کے اہم مصوروں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے زیادہ تر سپین کے شاہی شاہی خاندان کے تصاویر بنائیں۔
مزید دیکھئے
| وکیمیڈیا العام میں ڈیگو ولازکوئز سے متعلق وسیط موجود ہے |