کارتوس

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کارتوس

کارتوس ایک گولی کا نام ہے جسے موکایی بندوق، دونالہ بندوق اور پستول میں لوڈ کرکےچلایا جا سکتا ہے۔ چترال میں ان کارتوس کو ریفل(Refill) کرنے کا رواج بھی موجود ہے اس کارتوس سے چھوٹے پرندوں کا شکار کیا جاتا ہے۔ کارتوس کے خول کو کھوکا کہا جاتا ہے۔ چترال میں پٹخ ملا کو کارتوس بنانے کا ماہر مانا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں