کارنیگی میڈل برائے ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

1936 میں "کارنیگی میڈل برائے ادب" کا اجراء برطانیہ سے ہوا۔ اور بچوں اور نوجوانوں کے لیے ادبی خدمات کے صلے میں یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے۔