کاسگنج
وکیپیڈیا سے
-->
| Kasganj कासगंज | |
| — city — | |
|
|
|
| متناسقات | 27.82°′″N 78.65°′″E / Expression error: Unexpected < operator. Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.متناسقات: 27.82°′″N 78.65°′″E / Expression error: Unexpected < operator. Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator.Expression error: Unexpected < operator. |
| ملک | |
| ریاست | Uttar Pradesh |
| District(s) | Kanshi Ram Nagar |
| آبادی | 92,485 (2001[update]) |
| منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
| رقبہ |
• 177 metres (580 ft) |
کاسگنج ایٹہ سے تقریبا تیس کلو میٹر واقع ایک شھر ہے اس کی آبادی تقریبا پچاس ہزار ھے یہاں پر ایک تین سو سال پرانی خوبصورت جامع مسجد ہے جو کہ قابل دید ہے اس کے مینار اور برج دیکھ کر قدیمی طرز تعمیر کا ایک انوکھا احساس ہوتا ہے یہاں پر ایک عالیشان عیدگاہ زیرتعمیر ہے جس میں مولانا انعام احمد صاحب خلیفۂ حضرمولانا ابرارالحق صاحب نے کافی معاونت کی ہے اس شہرکی آبادی زیادہ گھنی نہیں ہے یہاں کے لوگ اوسط طبقہ کے کاسگنج کے آس پاس آم کے کافی باغ ہیں گرمیوں میں یہاں آم وافر مقدار میں پیدا ہوتا ہے اس شہرکے لوگوں کا مستقل کوئ کاروبار نہیں ہے