کراس پلیٹ فارم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

کمپیوٹنگ (computing) میں کراس پلیٹ فارم (cross-platform) یا متعدد المنابر (multi-platform) ایک وصف ہے جو کہ سوفٹویئر یا کمپیوٹنگ کے باہمی عملدرآمد (inter-operate) کے طریقوں اور تصورات پر مبنی ہے۔
مثال کے طور پر ایک متعدد المنابر اطلاقی سوفٹویئر (application software) مائیکروسافٹ ونڈوز کے x86 منبر پر چلنے کے ساتھ لینکس کے x86 منبر اور میک اشتغالی نظام پر ایپل میکنٹوش یا پاور پی سی پر بھی چل سکتا ہے۔