کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کراچی اپ ڈیٹس
ویب پتہ http://karachiupdates.com
موقع کی قسم کراچی کی مقامی خبریں
انعاش 2007ء
موجودہ حالت سرگرم

کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام شہر کراچی کی تازہ ترین خبریں اور بنیادی معلومات پرمشتمل اردوویب سائٹ ہے ۔جو اپریل 2007 سے قارئین کو باخبر رکھنے میں مصروف ہے ۔اس کی ٹیم میں سینئر صحافی اور معروف کالم نگار شامل ہیں۔

23 مارچ 2010 کو یوم پاکستان کے موقع پر اس کے انگریزی ورژن کا آغاز کیا گیا۔ مارچ 2010 میں عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنے اور بہترین رپورٹنگ کے اعتراف میں کراچی اپ ڈیٹس کو “ڈاکٹر عافیہ پراءڈ آف پرفارمینس ایوارڈ“ دیا گیا۔

اسی ادارے کے زیراہتمام ماہنامہ کراچی اپ ڈیٹس میگزین بھی شایع کیا جاتا ہے/

[ترمیم] بیرونی رابطے

کراچی اپ ڈیٹس ڈاٹ کام

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات