کراچی چڑیا گھر
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| تاریخ افتتاح | 1878 |
|---|---|
| مقام | نشتر روڈ, سر آغا خان سوم روڈ, کراچی, سندھ, پاکستان |
| متناسقات | 24°52′34″N 67°01′24″E / 24.876228°N 67.023203°Eمتناسقات: 24°52′34″N 67°01′24″E / 24.876228°N 67.023203°E |
| زمینی رقبہ | 33 ایکڑ (130,000 میٹر2) |
| تعداد حیوانات | ~880 |
| تعداد انواع | ~80 |
| سالانہ زائرین | 2.3 ملین (2001) |
| موقع حبالہ | http://www.karachizoo.pk/ |
کراچی چڑیا گھر کراچی شہری حکومت کے زیر انتظام یہ کراچی کی سب سے پرانی تفریح گاہ ہے جس کو کسی زمانے میں گاندھی گارڈن کہاجاتا تھا. یہ نشتر روڈ اور سر آغا خان 3 روڈ پر واقع ہے۔
اس چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کی نادر ونایاب جانوروں کی خاصی بڑی تعداد موجود ہے جو تفریح کے لئے آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ یہاں بچوں کے لیے مختلف جھولے بھی لگے ہوے ہیں۔