کرناٹک اردو اکادمی
کرناٹک اردو اکادمی | |
---|---|
قسم | ادبی |
مقاصد | ادبی اور ثقافتی |
اردو اکادمی | اردو اکادمی |
کلیدی شخصیات | چیرمین، رجسٹرار |
وابستگیاں | حکومتِ کرناٹک |
درستی - ترمیم |
کرناٹک اردواکادمی، ہندوستان کا نیم خود مختار سرکاری ادبی ادارہ ہے جو حکومتِ کرناٹک کے ماتحت کام کرتا ہے۔ اس ادارے کا قیام 18 مئی، 1976ء میں عمل میں آیا۔[1]
مطبوعات[ترمیم]
سہ ماہی ادبی رسالہ اذکار طبع کیا جاتا ہے۔
منصوبہ بند پروگرام[ترمیم]
- اردو شعرا، ادبا اور صحافییوں کو انعامات سے نوازنا۔
- بہترین کتابوں پر انعامات تفویض کرنا
- مصنفین کو کتابوں کی اشاعت کے لیے مالی امداد فراہم کرنا
- غیر اردو دانوں کو اردو سکھانے کا اہمتام کرنا
- اردو زبان و ادب کے مسلمہ ماہرین کے توسیعی خطبات کا اہتمام کرنا
- اہم کتابیں، مجلے اورخبرنامے شائع کرنا
- کتب خانوں کو کتابوں، رسالوں اور مماثل مواد کے عطیات دینا
- تحقیقی کاموں کے لیے منصوبوں کی ترتیب و تکمیل کے اقدامات کرنا
- صوبائی زبان کنڑ کے تال میل سے ادبی اور لسانی لین دین کو فروغ دینا
- اردو اساتذہ کے لیے ریفریشر اور تربیتی کورس منعقد کرنا
- اردو سے متعلق امور پر حکومت کو مشورے دینا
حوالہ جات[ترمیم]
ریاستی اردو اکاڈمیوں کی ڈائرکٹری، تعارف اور کارگزاریاں
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ریاستی اردو اکاڈمیوں کی ڈائرکٹری، تعارف اور کار گزاریاں، مرتبہ م۔ ن۔ سعید، چیرمین، کرناٹک اردو اکاڈمی،2007