کرنل امام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطان عامر تاڑر پاکستان فوج میں کرنل کے عہدے سے سبکدوش ہوئے۔ آپ نے سوویت اتحاد کے افغانستان پر قبضہ کے بعد 1980ء میں شروع ہونے والے افغان جہاد میں پاکستان کی آئی ایس آئی کی طرف سے افغانیوں کی معاونت کی۔ وہ افغانیوں میں کرنل امام کے لقب سے مشہور تھے اور ماورائی شہرت رکھتے تھے۔
2010ء میں برطانوی اخبار نویس کے ساتھ وزیرستان گئے جہاں انھیں ایک دہشت گرد گروہ، جو مبینہ طور پر غیر ملکی پشت پناہی رکھتا ہے اور جس کا نام پہلے کسی نے نہیں سنا تھا، اغوا کر لیا اور جنوری 2011ء میں شہید کر دیا۔[1] [2]
- ^ "Former ISI official killed in North Waziristan". Dawn. 22 January 2011. http://www.dawn.com/2011/01/23/former-isi-official-killed-in-north-waziristan.html. Retrieved 22 January 2011.
- ^ "Captors kill Colonel Imam in North Waziristan". The Nation. 24 January 2011. http://www.nation.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-english-online/Politics/24-Jan-2011/Captors-kill-Colonel-Imam-in-North-Waziristan. Retrieved 24 January 2011.