کریم بنزیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کریم بنزیما
Karim Benzema.jpg
کریم بنزیما ریال میدرد کے لیے کھیلتے ہوئے
ذاتی معلومات
مکمل نام کریم مصطفی بنزیما[1]
تاریخ پیدائش 19 دسمبر 1987 (1987-12-19) ‏(26)
جائے پیدائش لیون, فرانس
طوالت 1.84 m (6 ft 0 in)[2]
کھیلنے کی پوزیشن اسٹرائیکر
معلومات انجمن
حالیہ انجمن ریال میدرد
تعداد 9
جوانی میں ذریعہ معاش
1995–1996 SC Bron Terraillon
1996–2004 لیون
سینئر کیریئر*
سال انجمن ظہور (ہدف)
2004–2009 لیون 112 (43)
2009– ریال میدرد 95 (44)
قومی انجمن
2004 فرانس U17 2 (1)
2004–2005 فرانس U18 16 (14)
2005–2006 فرانس U19 8 (4)
2006–2007 فرانس U21 5 (0)
2007– فرانس 50 (15)
* بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں۔ اس کی تجدید 18:24, 19 August 2012 (UTC)
کو کی گئی۔ .

کریم مصطفی بنزیما (karim mostafa benzema) (فرانسیسی تلفظ: [ka.ʁim bɛn.ze.ma]، عربی: كريم بنزمة) ایک فرانسیسی بین الاقوامی فوٹبالر ہے جو ہسپانوی کلب ریال میدرد کے لئے کھیلتا ہے.

ذاتی زندگی[ترمیم]

بنزیما لیون، فرانس کے شہر میں پیدا ہوا۔ اسکے والدین الجزائری نژاد فرانسیسی شہری ہیں۔

کلب کیریئر[ترمیم]

لیون[ترمیم]

کریم بنزیما اپنے فٹ بال کیریئر کا آغاز اپنے آبائی شہر کے کلب (sc bron terraillon) سے کیا۔

ریال میدرد[ترمیم]

یکم جولائی 2009 کو لیون نے اعلان کیا کہ وہ بنزیما کی منتقلی کے لئے ہسپانوی کلب ریال میدرد کے ساتھ ایک معاہدے پر پہنچ چکے ہیں۔

کیریئر کے اعداد و شمار[ترمیم]

انجمن سیزن لیگ کپ[nb 1] یورپ[nb 2] مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
لیون 2004–05 6 0 1 0 0 0 0 0 0 6 0 1
2005–06 13 1 1 2 2 1 1 1 0 16 4 2
2006–07 21 5 2 3 1 0 3 2 0 27 8 2
2007–08 36 20 7 9 7 1 7 4 2 52 31 10
2008–09 36 17 2 3 1 0 8 5 1 47 23 3
مجموعہ 112 43 13 17 11 2 19 12 3 148 66 18
ریال میدرد 2009–10 27 8 3 1 0 0 5 1 1 33 9 4
2010–11 33 15 6 7 5 2 8 6 1 48 26 9
2011–12 34 21 7 7 4 3 11 7 5 52 32 15
2012–13 1 0 0 0 0 0 0 0 0 1 0 0
مجموعہ 95 44 16 15 9 5 24 14 7 134 67 28
کیریئر مجموعہ 207 87 29 32 20 7 43 26 10 282 133 46

حوالہ جات[ترمیم]


خطا در حوالہ: <ref> tags exist for a group named "nb", but no corresponding <references group="nb"/> tag was found, or a closing </ref> is missing