کلاسیکی موسیقی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| بر صغیر کی اصناف موسیقی | |
| اقسام موسیقی | |
|
کلاسیکی موسیقی |
|
| اقسام موسیقی | |
کلاسیکی موسیقی وہ موسیقی ہے جو صدیوں سے بر صغیر میں مروج ہے، اور جس میں گائکی کا وہ استعمال ہوتا ہے جہاں چار متوں، دس ٹھاٹوں، اور دھروپد سے لےکر خیال ، ٹپہ اور ترانہ وغیرہ کی اصناف گائی جاتی ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
اختر علی خان، ذاکر علی خان؛ نورنگ موسیقی۔ اردو سائنس بورڈ، لاہور؛ 299 اپر مال روڈ ۔ 1999ء باب دوم، صفہ 5