کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

 

کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکومت بلوچستان، پاکستان کی ایک ایجنسی ہے۔ یہ اتھارٹی کوئٹہ شہر کو میونسپل سروسز فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے۔ یہ اتھارٹی 1978ء میں قائم ہوئی۔ [1][2][3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی
  • بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "About QDA"۔ qda.gob.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2021 
  2. "Quetta Development Authority – Government of Balochistan"۔ balochistan.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2021 
  3. "Govt approves Rs1bn package for Quetta gas pipelines - Profit by Pakistan Today"۔ profit.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2021