کولڈ لیک، البرٹا
شہر | |
City of Cold Lake | |
ملک | کینیڈا |
Province | البرٹا |
Region | Central Alberta |
Census division | 12 |
Incorporated - Village | December 31, 1953 |
- Town | July 2, 1955 |
- City | October 1, 2000 |
حکومت | |
• میئر | Craig Copeland |
• Governing body | Cold Lake City Council
|
• CAO | Kevin Nagoya |
• MP | Brian Storseth |
• MLA | Genia Leskiw |
رقبہ (2011) | |
• کل | 59.30 کلومیٹر2 (22.9 میل مربع) |
بلندی | 540 میل (1,770 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 13,839 |
• کثافت | 233.4/کلومیٹر2 (605/میل مربع) |
Population rank: 87 | |
منطقۂ وقت | MST (UTC−7) |
• گرما (گرمائی وقت) | MDT (UTC−6) |
Postal code span | T9M |
ٹیلی فون کوڈ | +1-780, +1-587 |
Highways | Highway 28 Highway 55 |
ویب سائٹ | دفتری ویب سائٹ |
کولڈ لیک، البرٹا (انگریزی: Cold Lake, Alberta) کینیڈا کا ایک شہر ہے جو البرٹا میں واقع ہے۔[1] اس شہر کو یہ نام پاس موجود جھیل کی وجہ سے پڑا۔ کولڈ لیک کو پہلے پہل کولڈ واٹر لیک کہا جاتا تھا۔
تفصیلات
[ترمیم]کولڈ لیک، البرٹا کا رقبہ 59.30 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 13,839 افراد پر مشتمل ہے اور 540 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]کولڈ لیک کا شہر البرٹا صوبے کے لیک لینڈ والے ضلع میں واقع ہے جو ایڈمنٹن سے 300 کلومیٹر شمال مشرق میں البرٹا اور ساسکیچوان صوبے کی سرحد پر واقع ہے۔ شہر کے آس پاس کا علاقہ کم آباد ہے اور یہاں زیادہ تر فارم ہیں۔ کولڈ لیک ائیر ویپنز رینج شہر کے شمال میں واقع ہے اور امریکی ہوائی فوج کے نیلیس ائیر فورس رینج کے برابر ہے۔
آبادی
[ترمیم]کولڈ لیک کی آبادی 2009 کی مردم شماری کے تحت 13924 افراد ہے۔
معیشت
[ترمیم]شہر کی معیشت میں فوجی اخراجات انتہائی اہم ہیں۔ علاقے میں تیل اور گیس کی دریافتوں اور پیداواروں سے بھی آمدنی ہوتی ہے۔ اتھابسکا آئل سیینڈز پراجیکٹ جو فورٹ میکمری سے سنبھالا جاتا ہے، کا بھی اس علاقے کی معیشت پر گہرا اثر ہے۔
یہاں ہر سال نیٹو کے اتحادی ممالک کے لیے ایکسرسائز میپل لیف نامی فضائی جنگی مشقیں منعقد کی جاتی ہیں۔ ہر سال مئی میں ہونے والی یہ مشقیں 4 سے 6 ہفتوں تک جاری رہتی ہیں اور اس دوران شہر بھر کے ہوٹل وغیرہ تقریباً بھرے رہتے ہیں جو یہاں کی معیشت کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کولڈ لیک، البرٹا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Cold Lake, Alberta"
|
|