کونسکوولا
وکیپیڈیا سے
Coat of کونسکوولا
کونسکوولا (Końskowola, IPA : [kɔɲskɔ'vɔla]) ، پولینڈ (لھستان) کے غرب الجنوب میں میں واقع ایک گاؤں ہے جو کہ دریاۓ کوروکا (Kurówka River) پر Puławy اور کوروف کی مابین واقع ہے۔ یہ لھستان کی gmina نامی بلدیہ کا مرکز ہے اور اسکی آبادی 2,188 افراد پر مشتمل ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔