کَل

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

لفظ کل کی دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے صفحہ: کل


کَل یا عُدّہ (gadget) سے مُراد ایک چھوٹی طرزیاتی شے (جیسے اختراع یا اطلاقیہ) ہے جس کی ایک خاص کارکردگی (function) ہو، لیکن یہ عملی استعمال سے زیادہ جدّت اور اپنے استعداد کیلئے دلچسپ ہوتی ہے۔

کَلات یا عُدَد کو اُن کے وقتِ ایجاد پر ہمیشہ عام طرزیاتی اشیاء (normal technological objects) سے زیادہ غیرمعمولی طور پر اور ہوشیاری سے تیارشدہ سمجھا جاتا ہے۔

[ترمیم] اشتقاقیات

کَل دراصل سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کی معنی آلہ ہے[1] اور اِس کی جمع کَلات کی جاسکتی ہے، اِس کا متبادل عربی لفظ عُدّہ ہے[2] جس کی جمع عُدَد یا عُدّات ہے۔

[ترمیم] نیز دیکھئے

[ترمیم] حوالہ جات

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کَل&oldid=493591’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں