کھٹی دال
اصلی وطن | بھارت |
---|---|
علاقہ یا ریاست | تلنگانہ |
بنیادی اجزائے ترکیبی | دال، املی |
کھٹی دال (تیلگو: కట్టీ దాల్) بھارت کے حیدرآباد دکن کے حیدرآبادی پکوان میں شمار کی جاتی ہے۔ یہ حیدرآباد دکن کے مشہور پکوانوں میں سے ایک ہے۔ اِس کے پکانے میں چونکہ املی کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے جس کے باعث اس کا ذائقہ کھٹا محسوس ہوتا ہے۔