کیری والمسلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیری والمسلے
ذاتی معلومات
مکمل نامکیری پیٹر والمسلے
پیدائش (1973-08-23) 23 اگست 1973 (عمر 50 برس)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 192)11 مارچ 1995  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ30 نومبر 2000  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ (کیپ 135)29 نومبر 2003  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ3 دسمبر 2003  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 2 67 67
رنز بنائے 13 709 318
بیٹنگ اوسط 2.60 11.43 17.66
100s/50s 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 5 59 44
گیندیں کرائیں 774 120 12,596 3,335
وکٹ 9 2 253 79
بالنگ اوسط 43.44 58.50 24.90 33.12
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 10 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 3/70 1/53 7/28 4/24
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 22/– 9/–
ماخذ: ط، 2 مئی 2017

کیری پیٹر والمسلے (پیدائش : 23 اگست 1973ء) نے نیوزی لینڈ کے لیے 1995ء اور 2003ء کے درمیان ایک تیز گیند باز کی حیثیت سے تین ٹیسٹ میچ اور دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ مقامی کرکٹ میں وہ 1994–95ء سے 1999ء–2000ء تک آکلینڈ کے لیے، 2000ء–01ء سے 2002ء–03ء تک اوٹاگو اور 2003–04ء سے 2005–06ء تک آکلینڈ کے لیے کھیلے[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]