کیمیائی تعامل

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
  • chemical reaction


Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ کیمیائ اشیاءکے آپس میں ملنے سے جو نئ چیز وجود میں آتی ھےاسکو حاصلات کھتے ہیں اس عمل کو کیمیائی تعاملکہتے ہیں۔کیمیائ تعامل میں دو حصے ہوتے ہیں1۔متعامل 2۔حاصلات متعامل---------حاصلات متعامل ایک یا ایک سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں اسی طرح حاصلات بھی ایک یاایک سے زیادہ ہو سکتے ہیں۔ک کیمیائی تعامل عموما کیماِیتبدیلی سے پہچانا جاتا ہے۔اس کے نتجے میںجو حاصلات بنتا ہت اس کے کیمیای خواص متعامل سے الگ ہوتے

فہرست

[ترمیم] کیمیای تعامل کی اقسام

1۔یکطرفہ تعامل 2۔دوطرفہ تعامل 3۔عملانگیزی تعامل

[ترمیم] یکطرفہ تعامل

ایسا تعا مل جس میں کیمای تبدیلی صرف ایک رخ پر ھو رہی ہو۔


CaCO3 + 2HCl → CaCl2 + H2O + CO2

[ترمیم] دوطرفہ تعامل

ایسا تعا مل جس میں کیمای تبدیلیی دونوں سمت میں ہو رہی ہو۔


 aA + bB \rightleftharpoons cC + dD

اس مساوات میںA اورB مل کرC اور D بنا رہے ہیں اورC اورD مل کر A اورB بنارہے ہیں۔

[ترمیم] عملانگیزی تعامل

ایسا تعا مل جس میں کیمای تبدیلی عمل انگیز کے زریعے ہو رہی ہو۔ متعاملات--عمل انگیز------حاصلات

عمل انگیزی تعا مل میں عملانگیز آخر میں ذیلی حاصل کے طور پر واپس مل جاتا ہےیہ کیمیای تعمل کی رفتار کو بڑِھاتا ہےلیکن اس میں مدٰغم نہیں ہوتا۔

[ترمیم] کیمیا کے لحاظ سے اقسام

[ترمیم] آسومیرایزیشن

اس عمل میں کیمیای مرکب اپنی ساخت کو دوبارہ سے ترتیب دیتے ہے لیکن ان

کی ایٹمی کمپوزیشن نہیں بدلتی۔

[ترمیم] اکیمیای فزودگی

اس عمل میں دو یا دو سے زیادہ عناصر یا مرکب آپس میں ملتے ہیں اور نیا پیچیدا مرکب یا عناصر بناتے ہیں۔

                         :N2 + 3 H2 → 2 NH3
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں