کیمیحرک

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

کیمیحرک جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک ایسی حرک (taxis) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں منبہ (stimulus) ، کوئی کیمیائی ذرہ یا کیمیائی مادہ ہو، اسی وجہ سے اسکے نام کو کیمیا سے کیمی اور حرک کو ملا کر کیمیحرک لکھا جاتا ہے، سادہ اور غیر اصطلاحاتی انداز میں اسکو کیمیائی حرکت یا کیمیاوی حرکت کہ سکتے ہیں۔ انگریزی میں اسے chemo-taxis کہا جاتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں