کینروئے پیٹرز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کینروئے پیٹرز
ذاتی معلومات
مکمل نامکیون کینروئے پیٹرز
پیدائش (1982-02-24) 24 فروری 1982 (عمر 42 برس)
میسوپوٹیمیا, سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2002/03–2007/08سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز
2000– تاحالونڈورڈ جزائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 47 28 12
رنز بنائے 592 176 17
بیٹنگ اوسط 12.08 35.20 8.50
سنچریاں/ففٹیاں –/1 –/– –/–
ٹاپ اسکور 52 38* 10*
گیندیں کرائیں 7,300 1,123 236
وکٹیں 128 28 9
بولنگ اوسط 22.80 26.35 33.22
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 5/43 3/24 2/27
کیچ/سٹمپ 17/– 4/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 اگست 2012

کیون کینروئے پیٹرز (پیدائش: 24 فروری 1982ء) ایک سینٹ ونسنٹ میں پیدا ہونے والا کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2000ء میں ویسٹ انڈیز کے لیے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کھیلا اس نے ونڈورڈ آئی لینڈز کے لیے کئی فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ [1] انھوں نے 26 دسمبر 2014ء کو جنوبی افریقہ کے خلاف ویسٹ انڈیز کے لیے اپنے ٹیسٹ میچ کا آغاز کیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com 
  2. "West Indies tour of South Africa, 2nd Test: South Africa v West Indies at Port Elizabeth, Dec 26-30, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2014