گنبد، سری رنگا پٹنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سری رنگا پٹنہ میں واقع گنبد ایک حسین باغ کے بیچ میں ایک مسلم مقبرہ ہے، جس میں ٹیپو سلطان، ان کے والد حیدر علی اور ان کی والدہ فخر النساء کی قبریں موجود ہیں۔ اسے ٹیپو سلطان نے اپنے والدین کی قبروں کے لیے بنایا تھا۔ انگریزوں نے ٹیپو کو 1799ء میں سری رنگا پٹنہ کے محاصرے میں ان کی موت کے بعد یہاں دفن کرنے کی اجازت دے دی تھی۔ [1] [2]

تدفین[ترمیم]

مزار کے باہر تدفین

برطانوی قبضہ، 1792[ترمیم]

ونٹیج گیلری[ترمیم]

ٹیپو کی تدفین[ترمیم]

ٹیپو کا مقبرہ، سرینگا پٹم، از ولیم ہنری پگو (1855) [3]

ولیم بیلی میموریل[ترمیم]

  1. "Everything about Srirangapatna! Gumbaz"۔ 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  2. Hari Naryana (9 October 2010)۔ "Srirangapatna – Gumbaz"۔ India That Was ~ A Legacy Unfolded۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2015 
  3. "Tippu's Tomb, Seringapatam"۔ Asia, Pacific and Africa Collections۔ British Library۔ 26 March 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2015