گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2019

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک سالانہ چھپنے والی ایسی کتاب ہے جس میں دنیا بھر میں قائم کیے جانے والے دلچسپ اور عجیب و غریب ریکارڈ درج کیے جاتے ہیں-

1955سے لے کر اب تک گینز ریکارڈ بک کے67ایڈیشن جاری کیے جا چکے ہیں, ہر گزرتے برس میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تنوع آتا جارہا ہے۔

اس مضمون میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 2019 ایڈیشن کی چند جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔[1]

گنیز ورلڈ ریکارڈز
مدیرکریگ گلینڈے (ایڈیٹر)[2]
مصور سرورقسائمن جونز
زبانانگریزی، عربی، آذربائیجانی، بلغاری، چینی، کروشیائی، چیک، ڈینش، ولندیزی، استونیائی، فجی، فلپپینو، فنش، فرانسیسی، جرمن، یونانی، عبرانی، مجارستانی، آئس لینڈی، اطالوی، جاپانی، کوریائی، لیٹویائی، لیتھوینیائی، نورویجینی، فارسی، پولش، پرتگیزی، رومانیائی، روسی، سلاواک، سلووین، ہسپانوی، سونسکا اور ترکی
موضوعWorld Records
صنفReference
ناشرJim Pattison Group
تاریخ اشاعت
10 نومبر 1951 – تاحال
تاریخ اشاعت انگریری
27 اگست 1955 – تاحال
طرز طباعتکتاب، ٹیلی ویژن

کشمیری بچے زیدان نے 9 سال کی عمر میں پیریاٹک ٹیبل پر عبور کو ورلڈ ریکارڈ کی شکل میں منوایا،

زیدان حامد نے 5 منٹس 46 سیکنڈز میں پیریاٹک ٹیبل تیار کر کے عالمی ریکارڈ بنایا،[3]

کیمسٹری کا یہ اچھوتا ریکارڈ 15 اگست 2018 میں ڈاکٹر ولاز نے بنایا تھا، ڈاکٹر ولاز کا تعلق فورنی ہالز آف کیمیکل انجینئرنگ سے ہے

نقشہ

پاکستان کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی 11 سالہ ایماز علی ابڑو نے دنیا کے نقشے کو دیکھ کر ایک منٹ میں 57 ممالک کے نام بتا کر ورلڈ ریکارڈ بنایا۔

پش اپ

عرفان محسود نے 2 انگلیوں پر 100 پاونڈ وزن کے ساتھ 12 پش آپس لگانے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔

سینگ

امریکی بیل کے سینگ 2ماہ میں آدھ انچ کی رفتار سے بڑھتے ہیں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل سب سے لمبے سینگوں والا امریکی بیل کے سینگوں کا سائز آئندہ آڈیشن میں اپ ڈیٹ کیاجائے گا

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل چند پاکستانی ناموں کی فہرست،

مزید پڑھیے[ترمیم]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2010[4]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2011[5]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2012[6]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2013[7]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2014[8]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2015[9]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2016[10]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2017[11]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2018[12]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2019[13]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2020[14]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2021[15]

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایڈیشن 2022[16]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "حوالہ نمبر دو" 
  2. "Corporate"۔ Guinness World Records۔ 19 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2010 
  3. "کشمیری بچہ"۔ 17 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2022 
  4. "2010" 
  5. "2011" 
  6. "2012" 
  7. "2013" 
  8. "2014" 
  9. "2015" 
  10. "2016" 
  11. "2017" 
  12. "2018" 
  13. "2019" 
  14. "2020" 
  15. "2021" 
  16. "2022"