گولڈ کوسٹ (برطانوی نوآبادی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گولڈ کوسٹ نوآبادی
Colony of the Gold Coast
کراؤن کالونی

 

 

 

1821–1957

پرچم

گولڈ کوسٹ (سرخ)
افریقہ میں برطانوی مقبوضات (گلابی)
1913
دارالحکومت کیپ کوسٹ (1821–1877)
اکرا (1877–1957)
زبانیں انگریزی
حکومت نوآبادی
تاریخی دور پہلی جنگ عظیم
 - نوآبادی قائم 1821
 - مقامی ریاست کے ساتھ مجموعہ 1901
 - برطانوی ٹوگو لینڈ کا اضافہ 13 دسمبر 1956
 - گھانا کے طور پر آزادی 6 مارچ 1957
Warning: Value specified for "continent" does not comply

گولڈ کوسٹ (برطانوی نوآبادی) ((Gold Coast (British colony) مغربی افریقہ میں خلیج گنی پر ایک برطانوی نوآبادی تھی جو 1957 میں گھانا آزاد ملک بن گیا۔