گڑ مار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

گڑ مار (Gymnema sylvestre) ایک چھوٹا پودا ہے جس کے پتے چبانے سے میٹھا ذائقہ محسوس نہیں ہوتا۔ یہ صدیوں سے ذیابیطس کے علاج کے لیے استعمال ہوتا آیا ہے۔ بنیادی طور پر یہ پودا جسے ایک بوٹی کی حیثیت حاصل ہے، برصغیر پاک و ہند سے تعلق رکھتا ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔