ہفت اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسبع

ایک ہفت اضلاع یا مسبع (heptagon) ایک کثیرالاضلاع ہے جس میں 7 اضلاع ہیں۔