کثیرالاضلاع

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Simple polygon.png
ایک شش پہلو یا مسدس (hexagon) شکل کا کثیر الاضلاع
چند اھم الفاظ

penta
hexa
hexagon

پنج/ خمس
چھ / شش
مسدس

کثیرالاضلاع کو مُضَلّع بھی کہتے ہیں اور اس سے مراد ایک ایسی چپٹی ہندساتی (geometrical) شکل کی ہوتی ہے کہ جس میں تین یا زائد زاویۓ یا اضلاع آپس میں متوالیہ ترتیب میں اسطرح جڑے ہوں کہ جن کے تسلسل میں کوئی خلل نہ آتا ہو۔ انگریزی میں اسکو Polygon کہا جاتا ہے جس میں poly تو کثیر کے مفہوم میں آتا ہے جبکہ gonia زاویۓ کو کہتے ہیں۔ انگریزی کے معنوں کے اعتبار سے دیکھا جاۓ تو اسکا اردو متبادل کثیرالزاویہ بنتا ہے لیکن چونکہ اردو میں کثیرالاضلاع ہی زیادہ مستعمل ہے اس لیۓ یہاں اسی کو اختیار کیا جانا مناسب ہے۔

کثیر الاضلاع کی اقسام و اردو انگریزی متبادلات
انگریزی نام اردو نام اضلاع یا زاویۓ
henagon واحد الاضلاع 1
digon ثانی الاضلاع 2
triangle ثلث الاضلاع 3
quadrilateral مربع (رباعی الاضلاع) 4
pentagon مخمس 5
hexagon مسدس 6
heptagon ہفت اضلاع (سباعیہ) 7
octagon ہشت اضلاع (ہشت پہلو) 8
enneagon نو اضلاع 9
decagon دس اضلاع 10
hendecagon گیارہ اضلاع 11
dodecagon بارہ اضلاع (بارہ پہلوی) 12
tridecagon تیرہ اضلاع 13
tetradecagon چودہ اضلاع 14
pentadecagon پندرہ اضلاع 15
hexadecagon سولہ اضلاع 16
heptadecagon سترہ اضلاع 17
octadecagon اٹھارہ اضلاع 18
enneadecagon انیس اضلاع 19
icosagon بیس اضلاع 20
کوئی انگریزی نہیں متعین نہیں صد اضلاع 100
chiliagon ہزار اضلاع 1000
myriagon دس ہزار اضلاع 10,000
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں