منظم کثیر الاضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Set of convex regular p-gons

Triangle.Equilateral.svgKvadrato.svgPentagon.svgHexagon.svg
Heptagon.svgOctagon.svgEnneagon.svgDecagon.svg
منظم کثیر الاضلاع

اقمات (vertices) اور کناروں (edges) کی تعداد n
رقبہ جب کنارے کہ لمبائی t ہو A = \tfrac14nt^2 \cot \frac{\pi}{n}
اندرونی زاویہ \left(1-\frac{2}{n}\right)\times 180^\circ
اندرونی زاویوں کا مجموعہ \left(n-2\right)\times 180^\circ

منظم کثیر الاضلاع ایسے کثیر الاضلاع ہوتے ہیں جن کے تمام زاویے اور تمام ضلاع کی لمبائی یکساں ہوتی ہے۔ منظم کثیر الاضلاع محدب کثیر الاضلاع بھی ہو سکتے ہیں اور کثیر ضلعی ستارہ بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ہم منظم کثیر الاضلاع کے ضلعوں کی تعداد بڑھاتے چلے جائیں تو ان کی حد ایک دائرہ ہو گی۔ منظم کثیر الاضلاع کے سارے اقمات (vertices) ایک دائرہ پر ہوتے ہیں جس کو محدد دائرہ (circumscribed circle) کہتے ہیں۔