انیس اضلاع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
انیس اضلاع

یہ ایک ایسی کثیرالاضلاع شکل (polygon) ہوتی ہے جس کی 19 سطحیں ہوتی ہیں۔ منظم انیس اضلاع (regular enneadecagon) صرف پرکار اور سیدھے خط سے نہیں بنایا جا سکتا ہے اور اس کا اندرونی زاویہ 161.0526 ہوتا ہے۔ اندرونی زاویوں کا مجموعہ 3060 ہوتا ہے۔


angle = 180 - \frac {360}{19}


angle = 161.0526


اگر ایک منظم انیس اضلاع کے کنارے (edge) کی لمبائی t ہو تو محدد دائرہ (circumcircle) کا رداس (radius) یہ ہو گا


R=\frac{t}{2} \csc \frac {180}{19}


رقبہ[ترمیم]

منظم تیرہ اضلاع جس کے کنارے (edge) کی لمبائی t ہو اس کا رقبہ مندرجہ ذیل قائدے سے نکالا جا سکتا ہے۔


A = \frac{19}{4}t^2 \cot \frac{\pi}{19}


A \simeq 28.4652\,t^2.