ہوانگ سیانفان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

Huang Xian Fan پیدائش: 13 نومبر 1899ء

انتقال: 18 جنوری 1982ء

ہوانگ سیانفان مشہور چینی ماھربشریات اور مورخ تھیں۔

سوانح[ترمیم]

وہ 1899ء کو گوانگسی میں پیدا ہوۓ۔ والدین بہت غریب تھے ۔ پروفیسر ہوانگ سیانفان نے بچپن گوانگسی میں گزارا۔ ابتدائی تعلیم ٹین سین کے ایک رتوائی سکول میں پائی۔ 1926ء میں گریجوایشن کرنے کے بعد مزید تعلیم کے لیے بیجنگ گئے۔ 1926ء تا 1935ء بیجنگ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ 1935ء تا 1937ء ٹوکیو یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ اس وقت چین سیاسی افراتفری کا شکار تھا۔ وہ 1937ء میں چین واپس آئے اور میں بطور مدرس گوانگسی یونیورسٹی ہوگئے۔ 1941ء میں بطور پروفیسر سونیاتسن یونیورسٹی ہوگئے۔ 1949ء میں گوانگسی جامعہ میں ڈین آف ایجوکیشن مقرر ہوئے۔ 1953ء تا 1982ء وہ میں بطور پروفیسر کالج آف گوانگسی ہوگئے۔

بیرونی روابط[ترمیم]