ہوٹل میٹروپول، برسلز

متناسقات: 50°51′05″N 4°21′13″E / 50.85139°N 4.35361°E / 50.85139; 4.35361
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہوٹل میٹروپول
ہوٹل میٹروپول جیسا کہ Place de Brouckère/پلیس ڈی بروکیرے سے نظر آتا ہے۔
عمومی معلومات
قسمہوٹل
معماری طرز
پتہ31، Place de Brouckère / پلیس ڈی بوکیرے
شہر یا قصبہB-1000 City of Brussels, Brussels-Capital Region
ملکبیلجئم
متناسقات50°51′05″N 4°21′13″E / 50.85139°N 4.35361°E / 50.85139; 4.35361
بند2020[1]
مالکلون اسٹار فنڈ
تکنیکی تفصیلات
منزل رقبہ952 میٹر2 (10,250 فٹ مربع)[2]
ڈیزائن اور تعمیر
معمار
مراتبمحفوظ شدہ (28/02/2002)
دیگر معلومات
ریستورانوں کی تعداد1 (Café Métropole)
ویب سائٹ
دفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata
حوالہ جات
[3]

ہوٹل میٹروپول اس وقت وسطی برسلز، بیلجیم میں ایک غیر مستعمل فائیو اسٹار لگژری ہوٹل ہے۔ یہ سن 1872–1874ء میں ایک انتخابی انداز میں تعمیر کیا گیا تھا جس میں جدید نشاہ ثانیہ کے فن تعمیر اور لوئس XVI دور کے فن تعمیر کے اثرات تھے۔ یہ ہوٹل سنہ 1895ء میں کھولا گیا تھا اور انیسویں صدی کا واحد ہوٹل تھا جو ماضی قریب تک برسلز میں کام کر رہا تھا، یہاں تک کہ یہ 125 سال کے مسلسل آپریشن کے بعد اپریل 2020ء میں کووڈ COVID-19 وبائی مرض کی وجہ سے بند ہو گیا۔ ہوٹل میں 251 کمرے اور 22 کشادہ سوئٹ تھے۔ [4] اسے سنہ 2022ء میں فروخت کیا گیا تھا اور نئے مالکان نے اسے بحال کرنے اور سنہ 2025ء میں اسے دوبارہ کھولنے کے منصوبوں کا اعلان کیا تھا۔ [5]

یہ ہوٹل 31، پلیس ڈی بروکیر/ڈی بروکیریپلین ، بلیوارڈ ایڈولف میکس/اڈولف میکسلان اور ناردرن پیسیج گلیزڈ شاپنگ آرکیڈ کے ساتھ ساتھ برسلز کی مصروف ترین شاپنگ اسٹریٹ؛ ریو نوویے Rue Neuve/Nieuwstraat پر واقع ہے۔ اس علاقے کو میٹرو اور پریمیٹرو (زیر زمین ٹرام) اسٹیشن ڈی بروکیر لائنوں 1، 3، 4 اور 5 کے ذریعے ٹرانسپورٹ کی خدمات دی گئیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hotel Metropole in Brussel sluit de deuren: einde van een flinke brok hotelgeschiedenis"۔ VRT NWS۔ 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ June 10, 2021 
  2. "Fact Sheet (Hotel Metropole)"۔ Summit Hotels & Resorts۔ 22 نومبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2010 
  3. Région de Bruxelles-Capitale (2016)۔ "Hôtel Métropole" (بزبان فرانسیسی)۔ Brussels۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2022 
  4. "Hotel Metropole Facts" (PDF)۔ Hotel Metropole۔ July 14, 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2010 
  5. "Europe Hotel Transactions Bulletin - Week Ending 25 November 2022"۔ Hospitality Net۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2023