ہیرو یش جوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیرو یش جوہر بھارتی ہدایتکار اور پیشکار یش جوہر کی زوجہ اور کرن جوہر کی والدہ ہیں- انھوں نے اپنے شوہر کی وفات کے بعد خاندانی پروڈکشن ہاؤس دھرمہ پروڈکشنز کی سرپرست پیشکار کے طور پر فرائض انجام دینا شروع کیا-