کرن جوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کرن جوہر
Karan Johar

کرن جوہر
پیدائش کرن دھرم کاما جوہر
25 مئی 1972 (1972-05-25) ‏(42)
ممبئی, مہاراشٹر, بھارت
پیشہ اداکار, ڈائریکٹر، پروڈیوسر، سکرین رائٹر، تصویر ڈیزائنر، ٹیلی ویژن میزبان
سالہائے فعالیت 1995–تاحال
والدین یش جوہر
ہیرو یش جوہر

ایک بھارتی ہدایتکار، پیشکار، اداکار، اسکرینپلے رائیٹر اور ٹیوی پیزبان- کرن جوہر 25 مئی 1972 کو یش جوہر اور ہیرو یش جوہر کے ہاں پیدا ہوے- انکے پروڈکشن کمپنی کا نام دھرمہ پروڈکشنز ہے اور بالیوڈ کی کئی کامیابترین فلموں کا سہرا ان کے سر ہے-