ہیپس برگ نشانات قدم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Happisburgh کا نقشہ جو اس جگہ کو ظاہر کر رہا ہے جہاں800,000 سال پرانے قدموں کے نشان ملےہیںَ۔

Happisburgh برطانیہ کی کاؤنٹی نارفوک کے ایک گاؤں کا نام ہے۔ مئی 2013 میں یہاں 800,000 سال قدیم انسانی قدموں کے نشانات ملے ہیں۔