یورینیئم-238

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یورینیئم-238 (انگریزی: uranium-238) یورینیئم کا سب سے عام ہمجا (isotope) ہے۔ اس کا نصف حیات 4.468 ارب سال ہے۔