یوسین بولٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
یوسین بولٹ

یوسین بولٹ( پیدائش:21 اگست 1986ء) دوڑ کے مشہور کھلاڑی ہیں وہ جمیکا سے ہیں انکے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے تیز ترین انسان ہیں ۔ [1][2][3] لندن اولمپكس میں يوسین بولٹ سو اور دو سو میٹر کی دوڑ کے مقابلے جیت اپنے اعزازات کے دفاع میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]