یوم خواتین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یوم خواتین ایک عمومی اصطلاح ہے جس سے درج ذیل مخصوص اصطلاحات/نام مراد لیے جاتے ہیں۔[1]

آرٹ، تفریح اور میڈیا[ترمیم]

  • یوم خواتین :ایک آسٹریلیائی میگزین جو 1953 سے زیر اشاعت ہے۔
  • یوم خواتین: ایک امریکی میگزین جو 1931 سے شائع ہو رہا ہے۔
  • یوم خواتین : امریکی کیبل نیٹ ورک پیکس سے 1998 میں نشر ہونے والے مباحثے کے دور کا نام تھا۔

مواقع[ترمیم]

دیگر[ترمیم]

  • یوم خواتین قتل عام: ینگز ٹاؤن اوہائیو امریکا میں 1937 کو پیش آنے والا سانحہ
  1. https://en.wikipedia.org/wiki/Women's_Day?wprov=sfti1