یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا - United News of India
صنعتخبروں کے ذرائع
قیام19 دسمبر 1959؛ 64 سال قبل (1959-12-19)
بانیڈاکٹر بدھان چندرا رائے
صدر دفتر9, رفیع مارگ، نئی دہلی-110001، بھارت
ویب سائٹwww.uniindia.com
www.univarta.com

یونائٹیڈ نیوز آف انڈیا بھارت کا خبر رساں ادارہ ہے۔ اس کا قیام دسمبر ١٩٦١ میں بطور انگریزی نیوز ایجنسی کے عمل میں آیا۔ 1992 میں اردو میں خبر رسانی کا سلسلہ شروع ہوا۔ ہندی میں خبر رسانی 'یونی وارتا' کے نام سے شروع کی گئی۔ یو این آئی بھارت کا پہلا ابلاغی ادارہ ہے جو ہمہ لسانی اخبار کے خدمات انجام دے رہا ہے۔ 1992ء میں اردو سرویس بھی شروع کی گئی۔ اس طرح یہ ایجنسی اردو اخبار کی پہلی ایجنسی بن گئی۔ حال میں یہ ایجنسی بھارت کی سب سے اہم ایجنسی کی شکل اختیار کرلی۔ یہ ایجنسی انگریزی، ہندی اور اردو تینوں زبانوں میں سرگرم ہے۔ یہ ایجنسی بھارت کے سبھی اہم شہروں اور ریاستوں میں اپنے نمائندے رکھتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حواہ جات[ترمیم]

حواشی[ترمیم]

  1. K. M. Shrivastava (2007)۔ News Agencies from Pigeon to Internet۔ Sterling Publishers Pvt. Ltd۔ ISBN 9781932705676 
  2. D. S. Mehta (1979)۔ Mass Communication and Journalism in India۔ Allied Publishers۔ ISBN 9788170233534 
  3. Keval J. Kumar (2000)۔ Mass Communication in India۔ Jaico Publishing House۔ ISBN 9788172243739۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2015 
  4. S. K. Aggarwal (1989)۔ Media Credibility۔ Mittal Publications۔ ISBN 9788170991571۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2015 
  5. Chitra Kanung (2001)۔ Freedom Under Assault۔ A.P.H. Publishing Corporation۔ صفحہ: 114۔ ISBN 9788176482264 
  6. Derek (Editor) Jones (2015)۔ Censorship: A World Encyclopedia۔ Routledge۔ ISBN 9781136798634۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2015 
  7. Diwakar Sharma (2004)۔ Mass Communication: Theory and Practice in the 21st Century۔ Deep and Deep Publications۔ ISBN 9788176295079۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]

  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata
  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata