2018ء مریانگ ہسپتال آتش زدگی

متناسقات: 35°28′34″N 128°45′58″E / 35.47611°N 128.76611°E / 35.47611; 128.76611
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2018ء مریانگ ہسپتال آتش زدگی
2018ء مریانگ ہسپتال آتش زدگی is located in جنوبی کوریا
2018ء مریانگ ہسپتال آتش زدگی
2018ء مریانگ ہسپتال آتش زدگی (جنوبی کوریا)
تفصیلات
تاریخ 26 جنوری 2018
وقت 07:35 مقامی وقت
مقام مریانگ، جنوبی کوریا
متناسقات 35°28′34″N 128°45′58″E / 35.47611°N 128.76611°E / 35.47611; 128.76611
اعداد و شمار
اموات 41
زخمی 153

بتاریخ 26 جنوری 2018ء، سی جونگ ہسپتال جنوبی کوریا شہر مریانگ میں آتش زدگی سے 37 افراد ہلاک[1] اور 131 زخمی ہوئے۔[2][3][4][5] یہ تقریباً ایک دہائی میں جنوبی کوریا کی مہلک ترین آگ ہے۔ ایک ماہ قبل 21 دسمبر 2017ء ہی جیچئون شہر کے ایک جم میں آک لگنے سے 29 افراد ہلاک ہوئے تھے۔[4]

حادثہ[ترمیم]

مقامی وقت کے مطابق آگ 07:35 پر سب سے پہلے ہسپتال کی پہلی منزل پر لگی۔ اس وقت، ہسپتال میں 100 اور ہسپتال کمپلیکس سے متصل نرسنگ ہوم میں 94 مریص موجود تھے۔[6] دو نرسوں نے بیان دیا کہ انھوں نے اچانک ایمرجنسی روم میں تیزی سے پھیلتی آگ دیکھی، تو انھوں نے فوری طور پر ہسپتال اور متصل نرسنگ ہوم سے مریضوں اور اہم سامان کو نکالنا شروع کر دیا۔ آگ ہسپتال کے نچلے حصے (مرکزی حصہ) میں پھیلنے لگی، جب کل دوسری منزل دھویں سے بھر گئی۔ آگ بجانے والے عملے نے فوری طور پر مریصوں کو گہرے دھویں سے بچانے کا کام کیا اور تیسری منزل پر 15 مریضوں و ڈاکٹروں کو بچا لیا۔[7] آگ پر 09:30. بعد قابو پالیا گیا تھا۔

رد عمل[ترمیم]

آگے لگنے کے فوری بعد ہی، جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان ایک ہنگامی اجلاس طلب کر لیا، ہنگامی معاملات کے حکام کو حکم دیا کہ علاقے اور اردگرد کے مریصوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے کام پر توجہ دیں۔[8] حکمران اور حزب اختلاف دونوں جماعتوں کے اعلٰی حکام نے علاقے کا جائزہ لیا اور متاثرین اور ان کے خاندانوں سے تعزیت کی۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Choi He-suk (26 جنوری 2018)۔ "Death toll from hospital fire in Miring jumps to 41"۔ The Korea Herald۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018 
  2. "South Korea hospital fire kills 33 people"۔ Australian Broadcast Corporation۔ 26 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018 
  3. "South Korean hospital fire kills dozens"۔ The Sydney Morning Herald۔ 26 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018 
  4. ^ ا ب "Dozens killed in South Korean hospital fire"۔ BBC News۔ 26 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018 
  5. "South Korean hospital fire kills 39, injures more than 70"۔ CNN۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2018 
  6. Choe Sang-Hun (25 جنوری 2018)۔ "Fire Kills at least 33 People at South Korea Hospital"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018 
  7. "More than 30 killed in South Korea hospital blaze"۔ France24۔ 26 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018 
  8. Christine Kim (26 جنوری 2018)۔ "Blaze in South Korean hospital kills 31, injures more than 70"۔ Reuters۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018 
  9. "Parties call for all-out efforts to handle aftermath of hospital fire"۔ Yonhap۔ 26 جنوری 2018۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2018