51 ایریدانی بی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
51 Eri b
بیرونی سیارہ List of exoplanets
فائل:Goi-2-version-2csmall.png
Artist's conception of 51 Eridani b
Parent star
ستارہ 51 Eridani
مجمع النجوم Eridanus
مطلع مستقیم (α) 04h 37m 36.13234s
میل (δ) −02° 28′ 24.7749″
Distance96 ± 1 نوری سال
(29.4 ± 0.3 پارسک)
Observed separation
Observation epoch 2014 [1]
Angular separation (ρ) 449 ± 7[1] mas
Position angle (θ) 171.1 ± 0.9[1]°
Projected separation (d) 13.2 ± 0.2 [1] فلکیاتی اکائی
Physical characteristics
کمیت(m)2 [1] سانچہ:Jupiter mass
رداس(r)1 [1] سانچہ:Jupiter radius
درجہ حرارت (T) 700 K[1]
دریافت کی معلومات
تاریخ دریافت Dec 2014
دریافت کنندہ Macintosh et al.
طریقہ دریافت Imaged
کیفیت دریافت Published[1]
ڈیٹا بیس ماخذ
Extrasolar Planets
Encyclopaedia
Eridanus&p2=b data
SIMBADسانچہ:SIMBAD link
Exoplanet ArchiveEridanus+b data
Open Exoplanet CatalogueEridanus+b data

51 ایریدانی بی مشتری کا طفلی سیارہ ہے جو زمین سے 100 نوری سال کے فاصلے پر ہے

عام معلومات[ترمیم]

فلکیاتی معیار کے مطابق دریافت ہونے والی نئی دنیا 51 ایریدانی بی، نو مولود ہے اور اس کی عمر محض 20 ملین سال ہے۔۔ اسے ستمبر 2015 میں جیمنائی پلینٹ امیجر (جی پی آئی، خلا کی ہائی ریزولیشن تصاویر لینے والا آلہ)، نے اسے دریافت کیا ہے۔ اس آلے کا کام قریبی ستاروں کے نظام میں روشن اور چمکتے کمسن اور نو عمر سیاروں کو تلاش کرنا ہے۔ ماہرینِ فلکیات نے جی پی آئی کے سپیکٹرومیٹر آلے کی مدد سے نئے سیارے پر پانی کی موجودگی کا بھی پتہ چلایا ہے۔ حاصل ہونے والے شواہد سے اشارہ ملتا ہے کہ یہ سیارہ ہمارے نظام شمسی میں موجود سیاروں سے مشابہت رکھتا ہے اور دیوہیکل فلکیاتی اجسام کی پیدائش کے عمل کو سمجھنے میں اضافی معلومات مہیا کر سکتا ہے۔ نودریافت سیارہ مشتری سے کمیت میں دُگنا ہے۔ اِس پہلے جتنے بھی دیوہیکل گیس والے سیارے دریافت ہوئے ہیں وہ کمیت میں کہیں بڑے تھے اور مشتری سے کمیت کے حوالے سے پانچ سے 13 گُنا زیادہ تھے۔

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ