اسراع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(Acceleration سے رجوع مکرر)
فہرست |
تعریف [ترمیم]
ولاسٹی کی تبدیلی فی اکائی وقت کو اسراع کہتے ہیں۔
- یا
سمتار میں تبدیلی کی شرح کو اسراع کہتے ہیں۔
طبیعی فطرت [ترمیم]
اسراع ایک سمتی (vector) مقدار ہے۔
حسابی شکل [ترمیم]
اسراع کی سادہ ترین حسابی مساوات حرکت کے دوسرے قانون سے حاصل کی جا سکتی ہے جس کی شکل یہ ہو گی:

یہاں a مراد اسراع، F سے مراد قوت اور m سے مراد کمیت ہے۔
اکائیاں [ترمیم]
اسراع کی SI اکائی میٹر فی مربع سیکنڈ ہے جس کو لکھنے کا طریقہ یہ ہے:

| ویکیمیڈیا العام میں اسراع سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |