روزنہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک روزنہ

روزنہ (porthole)، ایک چھوٹی اور عموماً دائروی کھڑکی جو ہوا اور روشنی کے داخلہ کے لیے بحری جہازوں کے خول پر استعمال کی جاتی ہے۔