شہاب العمری
شہاب العمری | |
---|---|
(عربی میں: يحيىlfz) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 جون 1301ء دمشق |
وفات | 28 فروری 1349ء (48 سال)[1][2] دمشق [3] |
وجہ وفات | طاعون |
طرز وفات | طبعی موت |
عملی زندگی | |
استاذ | ابن تیمیہ |
پیشہ | مورخ ، کاتب ، جغرافیہ دان |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | تاریخ اسلام |
درستی - ترمیم |
شہاب الدین ابو العباس احمد ابن فضل الله العمری (1300ء - 1349ء)،جن کو ابن فضل الله العمری کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ شہاب العمری ایک عربی مورخ تھے، جو دمشق میں پیدا ہوئے تھے۔ افسر گھرانے میں پیدا ہونے والے، شہاب العمری (جیسا کہ ان کے نام سے ظاہر ہوتا ہے) ان کا اصل تعلّق دوسرے اسلامی خلیفہ عمر سے ملتی ہے۔[4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12085579z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/26694 — بنام: Aḥmad ibn Yaḥyā al-ʿUmarī
- ↑ ابن فضل الله العمري عبقري الجغرافيا والأدب — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 10 جنوری 2021 — شائع شدہ از: 21 جون 2017
- ↑ "Al-ʿUmarī SYRIAN SCHOLAR"۔ britannica.com